: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
اوسلو،29اپریل(ایجنسی) اروے کی ایمرجنسی سروس کے حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر 13 مسافروں کو لے کر ناروے کے شمالی سیاحتی مقام کی طرف جا رہا تھا کہ ساحل کے قریب اچانک زمین پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 11
افراد ہلاک ہوگئے تاہم ہیلی کاپٹر میں سوار 2 افراد لاپتہ ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔ ناروے کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر میں سوار افراد میں ایک اٹلی، ایک برطانوی سیاح اور دیگر افراد کا تعلق ناروے سے تھا جب کہ ہیلی کاپٹر یورو کاپٹر ماڈل تھا۔